Sunnah of the Cane (‘Asaa) Sufi Meditation Center ShaykhTalks #19

, , 4 Comments


عصاکودیکھيے عصا پیغمبروں کی میراث ہے یہ عصا جو وہ اپنے پاس رکهتے تهے اسکی حقیقت یہ تهی کہ یہ انکے لئے تیسری شاخ (ٹانگ) تهی خواتین بهی عصا رکھ سکتی ہیں بازاروں اور آن لائن سٹورز سے انتہائی نفیس عصا اور چهڑیاں منگوائی جا سکتی ہیں
یہ عصا آپ کی تیسری شاخ (ٹانگ) ہے یعنی برقی زمین بندی (گراؤنڈنگ)
رسول اللہ ﷺ آج سے پندرہ سو سال پہلے الیکٹرک گراؤنڈنگ سکها رہے تهے – آپکے یہ دو پیر دوالیکٹرک کرنٹز کی مانند ہیں جو اس زمین کو چهو رہے ہیں اس بات کوسمجهنے سے آپکو یہ اندازہ ہوگا کہ زمین کے اوپر ایک الیکٹرومیگنیٹک میدان موجود ہے جو زمین کی سطح پر گردش کر رہا ہے اس بات کوسمجهنے سے آپکو یہ اندازہ ہوگا کہ زمین کے اوپر ایک الیکٹرومیگنیٹک میدان موجود ہے جو زمین کی سطح پر گردش کر رہا ہے اس بات کوسمجهنے سے آپکو یہ اندازہ ہوگا کہ زمین کے اوپر ایک الیکٹرومیگنیٹک میدان موجود ہے جو زمین کی سطح پر گردش کر رہا ہے جبکہ آپکے پیر اس میدان میں دهنسے ہوئے ہیں اس زمینی خصوصیت کی بدولت آپ کے اندر سیدهے کهڑے ہونے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے آپکےپاؤں اس میدان سے انرجی کهینچ کر اوپر لاتے ہیں آپکےپاؤں اس میدان سے انرجی کهینچ کر اوپر لاتے ہیں اس انرجی کے بہاؤ کو سمجھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ زمینی انرجی منفی نوعیت کی ہے اور یہ مسلسل اوپر کی سمت میں بہہ رہی ہے رسول اللہ ﷺ نے واضح فرمایا کہ ہماری سب سے بڑی لڑائی ہمارے خط استوا(ناف) پر ہوگی ہم،جو اس زمین کی علامتی شکل ہیں، ہم،جو اس زمین کی علامتی شکل ہیں ہمارا خط استوا ہماری ناف پر واقع ہے ہمارا خط استوا ہماری ناف پر واقع ہے ہمارا جسم زمین کا استعارہ ہے رسول اللہ ﷺ نے واضح فرمایا کہ تمہارے وجود کا سارا تصادم تمہارے پیٹ یعنی خط استوا پر وقوع پذیر ہوگا- رسول اللہ ﷺ نے واضح فرمایا کہ تمہارے وجود کا سارا تصادم تمہارے پیٹ یعنی خط استوا پر وقوع پذیر ہوگا- یعنی تمام زمینی انرجی، منفی انرجی اور الیکٹرومیگنیٹک انرجی کا بہاؤ زمین کے اندر چل رہا ہے یعنی تمام زمینی انرجی، منفی انرجی اور الیکٹرومیگنیٹک انرجی کا بہاؤ زمین کے اندر چل رہا ہے یعنی تمام زمینی انرجی، منفی انرجی اور الیکٹرومیگنیٹک انرجی کا بہاؤ زمین کے اندر چل رہا ہے تمام نفسانی خواہشات ، ضروریات اور اخلاقی کمزوریاں زمین کے ذریعے ہمارے وجود میں داخل ہوتی ہیں تمام نفسانی خواہشات ، ضروریات اور اخلاقی کمزوریاں زمین کے ذریعے ہمارے وجود میں داخل ہوتی ہیں جسم میں داخل ہو کر یہ انرجیز ناف کے حصے میں متصادم ہوتی ہیں تمام سماوی انرجی اور روحانی تجلیات و انوار بالائی لطائف میں داخل ہوتے ہیں تمام سماوی انرجی اور روحانی تجلیات و انوار بالائی لطائف میں داخل ہوتے ہیں اسی وجہ سے قلب اور قلبی لطائف جسم کے بالائی حصے میں واقع ہیں اسی وجہ سے قلب اور قلبی لطائف جسم کے بالائی حصے میں واقع ہیں اللہ عزو جل کی رحمت، بہشتی تجلیات و انوار اور روحانی رموز کا نزول روح پر ہوتا ہے اللہ عزو جل کی رحمت، بہشتی تجلیات و انوار اور روحانی رموز کا نزول روح پر ہوتا ہے اللہ عزو جل کی رحمت، بہشتی تجلیات و انوار اور روحانی رموز کا نزول روح پر ہوتا ہے یہ آپ کے اندر ین اور یانگ کا عکاس ہے، انسان کے لئےایک باقاعدہ جنگ ہے یہ آپ کے اندر ین اور یانگ کا عکاس ہے، انسان کے لئےایک باقاعدہ جنگ ہے جہاں ایک طرف آسمانی انرجی آپ کے جسم کے بالائی حصے سے داخل ہو کر آپکی روح کو منور کررہی ہیں جہاں ایک طرف آسمانی انرجی آپ کے جسم کے بالائی حصے سے داخل ہو کر آپکی روح کو منور کررہی ہیں اور دوسری طرف زمین سے آنے والی مادی خواہشات کا ٹکراؤ ہو رہا ہے اور دوسری طرف زمین سے آنے والی مادی خواہشات کا ٹکراؤ ہو رہا ہے

 

4 Responses

  1. Ash A

    August 23, 2019 6:47 pm

    💖 OMG shaykh I was actually talking to someone about the asa earlier today! ❤️❤️❤️ and then I picked up a book opened the page to masculine feminine energy beautiful

    Reply

Leave a Reply